Session Details   💻

Please read and follow these rules when you come to the show to avoid being removed from the show immediately:

1) Men must have their cameras on for the whole show.

2) Please keep your microphone silent until the host asks you to open up your microphone.

3) Please sit up in your chair.! You are in a classroom.

4) You must be dressed with an appropriate shirt to come to the show.

5) We don’t speak about religion or politics on this show.

Anyone who cannot follow these rules will be removed immediately from the show without any explanation.

زوم پر شریک ہونے کی تفصیلات
شو میں شامل ہونے سے پہلے درج ذیل معلومات کو غور سے پڑھیں تاکہ آپکو شو میں شرکت سے منع نہ کیا جائے
ا- مردوں کے لئے ضروری ہے کہ وہ شو کے دوران اپنا کیمرا آن رکھیں
ب- جب تک شو کی میزبان آپ سے مائیک آنہ کرنیکا نہ کہے اپنے مائیک کو بند رکھیں
پ- برائے مہربانی کرسی پر اس طرح بیٹھیں جس طرح آپ کسی جماعت میں شریک ہیں
ت- آپکی قمیض یا شرٹ شو میں شرکت کے لحاظ سے مناسب ہونی چاہئے
ٹ- شو کے دوران کسی بھی قسم کی مذہبی یا سیاسی گفتگو کی اجازت نہیں ہے
جو بھی درج بالا قوانین کی پابندی نہیں کرے گا اسے شو سے نکال دیا جائے گا
شرکت کے لئے زوم کے لنک پر کلک کریں اور درج بالا پاسورڈ استعمال کریں

Social Media   📱

CONTACT US

+1 301 – 615 – 1444

gigglefestuniversity@gmail.com